![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ef/State_emblem_of_Pakistan.svg/langur-640px-State_emblem_of_Pakistan.svg.png&w=640&q=50)
پاکستان انجینئرنگ کونسل
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان انجینئری کونسل (Pakistan Engineering Council) ایک پیشہ ورانہ اور قانونی وفاقی ادارہ برائے تسلیم چارٹرڈ اور پیشہ ورانہ انجینئرز اور تکنیکی ماہرین ہے۔[3]
اجمالی معلومات پاکستان انجینئرنگ کونسل, مخفف ...
پاکستان انجینئرنگ کونسل | |
---|---|
مخفف | پی ای سی |
ملک | ![]() ![]() |
صدر دفتر | اتا ترک ایونیو (مشرق) G-5/2 |
تاریخ تاسیس | جنوری 10، 1976؛ 48 سال قبل (1976-01-10) |
قسم | سرکاری تنظیم اور بین الحکومتی تنظیم |
مقاصد | انسانی ہمدردی، فلسفہ انجینئرنگ،انجینئرنگ کی تعلیم کی منضبطی، تسلیم اور منضبطی اور اجازت فراہم کرنا |
خدماتی خطہ | ملک گیر جنوبی ایشیاء |
چیئرمین | سید عبد القادر شاہ[2] |
وائس چیئرمین | ڈاکٹر نیاز احمد اختر[2] (صوبہ پنجاب) مختار علی شیخ[2] (صوبہ سندھ) زاہد عارف[2] (صوبہ خیبر پختونخوا) غلام عثمان[2] (صوبہ بلوچستان) |
بورڈ آف گورنرز | وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی[2] |
قیام منجانب: | آئین پاکستان |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں