From Wikipedia, the free encyclopedia
پالتو جانور کسی ایسے جانور کو کہا جاتا ہے جس کو انسان اپنی صحبت یا حفاظت کے لیے پالتا ہے۔ پالتو جانور مویشیوں سے مختلف ہوتے ہیں جن پالنے کی بنیادی وجہ گوشت، دودھ ،کھال اور اون وغیرہ جیسی ضرویات زندگی حاصل کرنا ہے۔ مشہور پالتو جانوروں میں کتا،بلی،طوطا اور کبوتر جیسے جانور اور پرندے شامل ہیں جو صدیوں سے انسانی معاشروں میں پالے جا رہے ہیں۔ بچوں کو اپنے پالتو جانوروں سے بہت پیار ہوتا ہے اسی وجہ سے پالتو جانوروں کے مالکان زیادہ تر نوعمر ہوتے ہیں۔
ان جانوروں کو فروخت بھی کیا جاتا ہے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.