ویکیپیڈیا:اتفاق
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکیپیڈیا پر فیصلہ کرنے کا بنیادی طریقہ اکثریت کی رائے ہے اور یہ ویکیپیڈیا کے مقاصد کے حصول کے لیے بہترین طریقہ کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا پر اکثریت کی رائے سے مراد اِجماع (اتفاق کلی) نہیں (جو ایک مثالی نتیجہ ہے، لیکن یہ ہربار ممکن نہیں) اور نہ ہی یہ ایک رائے شماری کا نتیجہ ہے۔
![]() | اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |