ویمنز پریمیئر لیگ (کرکٹ)
بھارتی ویمن فرنچائز کرکٹ ٹورنامنٹ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ویمنز پریمیئر لیگ (WPL) جسے اسپانسرشپ وجوہات کی بنا پر (TATA WPL) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے بھارت میں ہونے والی خواتین کی فرنچائز ٹوئنٹی20 لیگ ہے۔ . یہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (BCCI) کے زیر اہتمام ہے۔[1][2][3]
اجمالی معلومات ممالک, منتطم ...
ممالک | بھارت |
---|---|
منتطم | بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ |
صدردفاتر | کرکٹ سینٹر، ممبئی، مہاراشٹر |
فارمیٹ | ٹوئنٹی20 کرکٹ |
پہلی بار | 2023 |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن اور پلے آف |
ٹیموں کی تعداد | 5 |
ٹی وی | نشرکاروں کی فہرست |
ویب سائٹ | wplt20 |
بند کریں
پہلا سیزن مارچ 2023 میں ممبئی اور نوی ممبئی میں کھیلا جائے گا جس میں پانچ فرنچائزز حصہ لیں گی۔[4][5]