![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2a/VishyAnand09.jpg/640px-VishyAnand09.jpg&w=640&q=50)
وشوناتھن آنند
From Wikipedia, the free encyclopedia
وشوناتھن آنند پانچ بار شطرنج کے عالمی چیمپئن بنے۔ ان کا شمار دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے انیس سو پچاسی میں انٹرنیشنل ماسٹر کا درجہ اور مرتبہ حاصل کیا تھا۔ اُس وقت وہ صرف پندرہ برس کے تھے۔ انیس سو ستاسی میں وہ انڈیا کے پہلے اور اس وقت دنیا کے سب سے کم عمر گرینڈ ماسٹر بنے۔ اس عظیم بھارتی شاطر کو مدراس کا چیتا بھی کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات وشوناتھن آنند, نام ...
وشوناتھن آنند | |
---|---|
![]() | |
نام | Anand Vishwanathan |
ملک | بھارت |
پیدائش | (1969-12-11) 11 دسمبر 1969 (عمر 54 برس)میئیلاڈوتھورائے، تمل ناڈو |
رتبہ | وشوناتھن آنند |
عالمی فاتح | 2000–2002 (FIDE) 2007–2013 |
عالمی شطرنج فیڈریشن درجہ | 2804 (جون 2024) |
اعلی ترین درجہ | 2817 (March 2011) |
درجہ بندی | No. 9 (October 2017) |
اعلی ترین درجہ بندی | No. 1 (April 2007) |
بند کریں