ویشنو مت (انگریزی: Vaishnavism؛ ہندی: वैष्णव सम्प्रदाय ) ہندو مت کے اہم فرقوں میں سے ایک ہے۔ دیگر اہم فرقے شکتی مت، شیو مت اور سمارت سوتر ہیں۔ ویشنوی بھگوان وشنو کی پوجا پر خاص توجہ دیتے ہیں۔[1][2] اسے فرقے کو ویشنوی دھرم بھی کہا جاتا ہے۔

ہندو عقائد کے مطابق کائنات کو تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو نے سنبھالا ہوا ہے۔ برہما کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے کائنات تخلیق کی، وشنو کائنات کی حفاظت کرتے ہیں جبکہ شیوا اس کائنات کے محافظ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے خاتمے کا بھی سبب بنیں گے۔[3]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.