وجھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
وجھ (انگریزی: Vijh)[1]پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع سرگودھا میں واقع ہے۔ یہ تحصیل ساہیوا ل کاسب سے بڑا تاریخی اور قدیمی قصبہ ہونے کے ساتھ ساتھ تحصیل ساہیوا ل کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[2]
اجمالی معلومات وجھ, ملک ...
وجھ | |
---|---|
قصبہ اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
ضلع | ضلع سرگودھا |
تحصیل | ساہیوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
بند کریں