![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/19/W%25C4%2581%25E1%25B9%25A3il_ibn_%25CA%25BFAt%25C4%2581%25CA%25BE%252C_Sayr_mulhimah_min_al-Sharq_wa-al-Gharb.png/640px-W%25C4%2581%25E1%25B9%25A3il_ibn_%25CA%25BFAt%25C4%2581%25CA%25BE%252C_Sayr_mulhimah_min_al-Sharq_wa-al-Gharb.png&w=640&q=50)
واصل ابن عطا
From Wikipedia, the free encyclopedia
واصل بن عطاء (700ء–748ء) (عربی: واصل بن عطاء) اولین مسلم قاضیوں اور مفکرین میں سے تھے۔ واصل بن عطاء مخزومی، ابو حذیفہ ان کی کنیت تھی، 80ھ میں پیدا ہوئے، حسن بصری کے شاگرد اور فرقہ معتزلہ کے بانی تھے۔ کبیرہ گناہ کے حکم میں ان کا اور ان کے استاد حسن بصری کا اختلاف ہوا تو حسن بصری نے ان کے بارے میں کہا اعتزلَنا واصل (واصل ہم سے علاحدہ ہو گیا)۔ ان کا انتقال 131ھ 748ء میں ہوا.[5]
اجمالی معلومات واصل ابن عطا, معلومات شخصیت ...
واصل ابن عطا | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 700ء [1] ![]() مدینہ منورہ [2] ![]() |
وفات | سنہ 748ء (47–48 سال)[1][3] ![]() بصرہ [2] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی معتزلی |
عملی زندگی | |
استاذ | جعفر الصادق ، حسن بصری ![]() |
تلمیذ خاص | زید بن علی رضی اللہ عنہ ![]() |
پیشہ | الٰہیات دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] ![]() |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ![]() |
ملازمت | بصرہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں