واجد علی شاہ
آخری تاجدار اودھ واجد علی شاہ نے جلاوطنی کے ایام شہر کولکتہ کے مٹیابرج میں گزارے انھیں علم و ادب سے بے پناہ لگاؤ تھا یہی وجہ ہے کہ ایک صدی گزرن / From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست لکھنؤ کا نواب۔ 30 جولائی 1822 کو اودھ کے شاہی خاندان میں اس کی پیدائش ہوئی۔ اس کا پورا نام ابو المنصور سکندر شاہ پادشاہ عادل قیصر زماں سلطان عالم مرزا محمد واجد علی شاہ اختر تھا۔ اپنے باپ امجد علی شاہ کے بعد تخت نشین ہوا۔ نہایت ہی عیاش، رقص و موسیقی میں دلچسپی رکھنے والا رنگین مزاج نواب تھا۔
اجمالی معلومات واجد علی شاہ, معلومات شخصیت ...
واجد علی شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 جولائی 1822ء لکھنؤ | ||||||
وفات | 21 ستمبر 1887ء (65 سال) کولکاتا | ||||||
رہائش | لکھنؤ | ||||||
شہریت | ریاست اودھ برطانوی ہند | ||||||
زوجہ | بیگم حضرت محل | ||||||
اولاد | برجیس قدر | ||||||
والد | امجد علی شاہ | ||||||
مناصب | |||||||
نواب اودھ | |||||||
برسر عہدہ 13 فروری 1847 – 11 فروری 1856 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | شاعر | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں