وا (جاپان)

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

وا Wa [a] جاپان کا سب سے پرانا نام ہے جس کی غیر ملکی ذرائع میں تصدیق کی گئی ہے۔[b]

Thumb
اوپر سے نیچے:; عام، مذہبی اور چھوٹی مہر کے اسکرپٹ میں۔

چینی اور کوریائی کاتب باقاعدگی سے چینی کردار 倭 استعمال کرتے تھے؛ جن کے معنی مطیع، دور یا بونوں کی سر زمین کے طور پر کیوشو کی وا سلطنت اور اسی طرح آٹھویں صدی عیسوی تک یاماتو سلطنت کے لیے استعمال کرتے تھے یہاں تک کہ جاپانیوں نے اسے جاپانی: ) جاپانی: wa) حروف سے تبدیل کر دیا۔

  1. From چینی and جاپانی: 倭; پینین: ; روماجی: wa; Eastern Han Chinese *ʔwɑi > *ʔuɑi > Middle Chinese ʔuɑ
  2. Names such as Fusang or Penglai are mythological or legendary, and as such are not considered.
Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads