نیپال زلزلہ 2015
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیپال میں 25 اپریل 2015ء کو 7.8 کی شدت کا زلزلہ جس سے کثیر عمارات تباہ اور جانی نقصان ہوا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلہ میں کئی اہم قدیم تاریخی مندر و دیکر عمارات بھی تباہ ہوئیں۔[7] 70300 سے زائد اموات 14000 سے زیادہ زخمیوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے چین، بھارت، بنگلہ دیشں، پاکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ نیپال کے ساتھ ساتھ چین، بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی کل 107 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔زلزلے سے ماؤنٹ ایورسٹ پر برفانی طوفان آ گيا جس سے 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔گذشتہ 80 سالوں میں نیپال میں آنے والا یہ شدید ترین زلزلہ ہے اور اسے ماؤنٹ ایورسٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ قرار دیا جا رہا ہے۔[8] بھارب، نیپال اور ماؤنٹ یورسٹ پر موجود مرنے والوں میں فرانس، آسٹریلیا، امریکا، جاپان، اسٹونیا کے بھی دس افراد شامل ہیں۔
یو ٹی سی وقت | ?? |
---|---|
تاریخ * | 25 اپریل 2015ء (2015ء-04-25) |
اصل وقت * | 11:56:26 این ایس ٹی[1] |
شدت | 7.8ایمw[1] یا 8.1 ایمs[2] |
گہرائی | 15.0 کیلو میٹر (9.3 میل)[1] |
مرکز | 28.147°N 84.708°E / 28.147; 84.708[1] |
قسم | Thrust[1] |
متاثرہ علاقے | |
ز س ز. شدت | IX (خوفناک)[1] |
سونامی | نہیں |
پس زلزلہ | 6.6ایمڈبلیو 25 اپریل 12:30 پر[3] 6.7ایمڈبلیو 26 اپریل 12:54 پر[4] بعد از زلزلہ جھٹکوں کی کل تعداد = 120 (جیسا کہ 1 مئی 2015) |
اموات | 7,000+ تصدیق شدہ اموات۔[lower-roman 1] [5] 14,000+ زخمی[6] |
* فرسودہ | دستاویز دیکھیے. |