From Wikipedia, the free encyclopedia
نیوزی لینڈ کے دو منطقات وقت ہیں۔ ایک نیوزی لینڈ معیاری وقت استعمال کرتا ہے جو متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے آگے ہے، جبکہ جزائر چیٹہم متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے 45 منٹ آگے ہے۔
منطقۂ وقت | معیاری وقت | روشنیروز بچتی وقت |
---|---|---|
نیوزی لینڈ | UTC+12:00 | UTC+13:00 |
جزائر چیٹہم | UTC+12:45 | UTC+13:45 |
ٹوکیلاؤ | UTC+13:00 | |
جزائر کک | متناسق عالمی وقت−10:00 | |
نیووے | متناسق عالمی وقت−11:00 | |
نیوزی لینڈ میں موجودہ وقت ہے: 05:33 15 فروری 2024 | ||
جزائر کک میں موجودہ وقت ہے: 07:33 14 فروری 2024 | ||
|
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.