![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Flag_of_the_Netherlands.svg/langur-640px-Flag_of_the_Netherlands.svg.png&w=640&q=50)
نیدرلینڈزقومی خواتین کرکٹ ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیدرلینڈز قومی خواتین کرکٹ ٹیم، جس کا نام شیرنیز ہے، بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں نیدرلینڈ کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ ٹیم رائل ڈچ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے، جو سن 1966 سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے۔ ڈچ خواتین کی ٹیم نے پہلی مرتبہ 1937 میں ایک بین الاقوامی میچ کھیلا تھا، جب آسٹریلیا انگلینڈ میں سیریز کھیلنے آیا تھا۔
اجمالی معلومات عرفیت, ایسوسی ایشن ...
![]() نیدرلینڈ کا پرچم | ||||||||||
عرفیت | شیرنیاں | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ایسوسی ایشن | رائل ڈچ کرکٹ ایسوسی ایشن | |||||||||
عملہ | ||||||||||
کپتان | جولائٹ پوسٹ | |||||||||
کوچ | شین ڈیٹز[1] | |||||||||
بین الاقوامی کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ایسوسی ایٹ ممبر (1966) | |||||||||
آئی سی سی خطہ | یورپ | |||||||||
| ||||||||||
خواتین ٹیسٹ کرکٹ | ||||||||||
واحد ٹیسٹ | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
خواتین ایک روزہ بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ایک روزہ | v ![]() | |||||||||
آخری ایک روزہ | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
خواتین کرکٹ عالمی کپ میں شرکت | 4 (پہلی بار 1988) | |||||||||
بہترین نتیجہ | 5th (1988) | |||||||||
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں شرکت | 3 (پہلی بار 2003) | |||||||||
بہترین نتیجہ | 3rd (2003) | |||||||||
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی20 | v ![]() | |||||||||
آخری ٹی20 | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں شرکت | 3 (پہلی بار 2013) | |||||||||
بہترین نتیجہ | 4th (2013) | |||||||||
5 اکتوبر 2020 تک |
بند کریں