From Wikipedia, the free encyclopedia
پچنند (انگریزی: Pichnand) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال اور تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔
[1]
پچنند (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -70 ہے)۔لاوہ شہر سے شمال مشرق کی سمت میں تقریباً25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے پچنند کے مغرب میں ڈھوک فتح شیر اور بنجر، شمال میں ڈھوک بزالی، شیر گل والی، ڈھوک میاں محمد، ڈھوک فتح دین، ڈھوک تندو والی، ڈھوک غلام نبی، مشرق میں لال والا، ڈھبہ اموال، سکا صدکال والا، جبکہ جنوب میں ماڑی، مراد ونڈ، ڈھوک سیال، ڈھوک اگرال، ڈھوک علی خیل اور خانے والی واقع ہیں۔
پچنند | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.