نواز الدين صدیقی
From Wikipedia, the free encyclopedia
نواز الدين صدیقی ایک بھارتی فلم اداکار ہیں۔[1] جو بہت سی بالی وڈ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ جیسے بلیک فرائیڈے(2004)، نیو یارک (2009)، پیپلی لائیو (2009)، کہانی (2010) وغیرہ۔
اجمالی معلومات نواز الدين صدیقی, (ہندی میں: नवाज़ुद्दीन सिद्दीकी) ...
نواز الدين صدیقی | |
---|---|
(ہندی میں: नवाज़ुद्दीन सिद्दीकी) | |
نواز الدين صدیقی گینگز آف واسی پور میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1974-05-19) 19 مئی 1974 (عمر 50 برس) اتر پردیش، بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں