![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
نعیم الدین مراد آبادی
استاد العلماء مفسر اعظم صدر الأفاضل حضرت علامہ مولانا مفتی سید نعیم الدین قادری مرادآبادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ممتاز عالم دین جن کا تاریخی نام 'غلام مصطفے' تھا۔ والد کا نام مولانا محمد معین الدین نزہت تھا۔ ( 21 صفر المظفر 1300ھ۔ 18 ذوالحجہ 1367ھ )
اجمالی معلومات عالم دین مفتی نعیم الدین مراد آبادی, لقب ...
نعیم الدین مراد آبادی | |
---|---|
لقب | صدر الافاضل |
ذاتی | |
پیدائش | 1 جنوری 1887(1887-01-01) (21 صفر 1300ھ ) |
وفات | 13 اکتوبر 1948(1948-10-13) (عمر 61 سال) (18 ذو الحجہ 1367ھ) |
مدفن | جامعہ نعیمیہ مراد آباد (مرادآباد) |
مذہب | اسلام |
قومیت | انڈیاn |
دور حکومت | جنوبی ایشا |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
بنیادی دلچسپی | فقہ, تفسیر |
قابل ذکر کام | تفسیر کنز الایمان, کتاب العقائد, دیوان اردو |
مرتبہ | |
مؤثر |
بند کریں