نسیم امروہوی
شاعر، ماہرِ لسانیات / From Wikipedia, the free encyclopedia
سید قائم رضا نسیم امروہوی (پیدائش: 24 اگست، 1908ء - وفات: 28 فروری، 1987ء[2]) پاکستان سے تعلق رکھنے والے لغت نویس، مورخ، صحافی اور اردو کے نامور شاعر تھے جو مرثیہ گوئی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ سید مرتضیٰ حسین فاضل لکھنوی کے ساتھ مل کر نسیم اللغات کی ترتیب ان کا سب سے بڑا کارنامہ ہے۔ وہ نیشنل ہائی اسکول لکھنؤ اور برِ صغیر پاک و ہند کے دیگر تعلیمی اداروں میں معلم بھی رہے۔
کام جاری
اجمالی معلومات نسیم امروہوی, معلومات شخصیت ...
نسیم امروہوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اگست 1908ء [1] امروہہ ، برطانوی ہند |
وفات | 28 فروری 1987ء (79 سال)[1] کراچی ، پاکستان |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
رکن | انجمن ترقی اردو |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | ہلال نقوی |
پیشہ | شاعر ، صحافی ، فرہنگ نویس ، مورخ ، معلم |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، سندھی |
شعبۂ عمل | لغت نویسی ، مرثیہ ، غزل ، رباعی ، سندھ کی تاریخ |
ملازمت | اردو لغت بورڈ |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں