نجم الدین اربکان
From Wikipedia, the free encyclopedia
اتحاد بین المسلمین کے داعی اور سابق ترک وزیر اعظم نجم الدین اربکان 29 اکتوبر1926 کو شمالی ترکی کے سینوپ نامی علاقے میں پیدا ہوئے جو بحرہ اسود کے ساحل پر واقع ہے۔ آپ کے والد کا نام محمد صابری تھا۔۔ آپ ان کی دوسری بیوی کے بطن سے تھے۔
اجمالی معلومات نجم الدین اربکان, (ترکی میں: Necmettin Erbakan) ...
نجم الدین اربکان | |
---|---|
(ترکی میں: Necmettin Erbakan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اکتوبر 1926ء سینوپ، ترکی |
وفات | 27 فروری 2011ء (85 سال)[1][2][3][4][5] انقرہ |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
شہریت | ترکیہ |
جماعت | رفاہ پارٹی (1987–1998) ملی سلامتی پارٹی (1973–1981) فضیلت پارٹی (1999–2003) سعادت پارٹی (2003–2011) |
مناصب | |
وزیر اعظم ترکی | |
برسر عہدہ 28 جون 1996 – 30 جون 1997 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی جامعہ لندن شاہ سعود یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان ، انجینئر ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
ملازمت | استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی |
الزام و سزا | |
جرم | بدعنوانی |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں