وہ جاندار جو زیادہ تر یا خصوصی طور پر پودوں کا مواد کھاتا ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
نباتات خوری وہ عمل ہے جس میں کوئی نامیہ اپنی غذائی احتیاجات پوری کرنے کے لیے نباتات مثلاً گھاس پھونس، پودے، پتے، الجی وغیرہ سے اپنی غذائی احتیاجات پوری کرے۔ بہت سے جانور نباتات سے اپنی غذائی احتیاجات پوری کرتے ہیں جبکہ یہی نباتات انسان کے لیے بھی بہت کارآمد ہیں۔ کئی ایسی نباتی اشیاء ہیں، جن کو علاج معالجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علاج بذریعہ جڑی بوٹی ایک انتہائی مجرب و کامیاب طریقہء علاج ہے، جس کے کوئی مضر اثرات بعد از علاج بھی نہں ہوتے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.