ناقابل اطلاقFrom Wikipedia, the free encyclopedia ناقابل اطلاق (انگریزی: N/a) انگریزی الفاظ not applicable کا متبادل ہے۔[1] عام طور سے ناقابل اطلاق اس وقت مستعمل ہوتا ہے جب دی گئی ایک یا دو شرطوں کو ماننا ناممکن یا غیر موزوں ہو۔ اسے کئی بار آن لائن فارموں پر ایک اختیار کے روپ میں دیا جاتا ہے۔
ناقابل اطلاق (انگریزی: N/a) انگریزی الفاظ not applicable کا متبادل ہے۔[1] عام طور سے ناقابل اطلاق اس وقت مستعمل ہوتا ہے جب دی گئی ایک یا دو شرطوں کو ماننا ناممکن یا غیر موزوں ہو۔ اسے کئی بار آن لائن فارموں پر ایک اختیار کے روپ میں دیا جاتا ہے۔