نافع بن ہلال جملی
From Wikipedia, the free encyclopedia
نافع بن ہلال جملی(عربی: نافع ابن هلال الجملی) امامٍٍ حسین ؓ کے صحابی تھے جو 10محرم 61ھ میں کربلا کی لڑائی میں امام کا ساتھ دیتے ہوئے شہید ہوئے۔
اجمالی معلومات ذاتی کوائف, نام کامل ...
ذاتی کوائف | |
---|---|
نام کامل | نافع بن ہلال بجلی |
وجہ شہرت | قاری قرآن کریم اور کاتبان حدیث |
محل ولادت | کوفہ |
محل زندگی | کوفہ |
وفات/شہادت | عاشورا سنہ 61 ہجری قمری |
مدفن | کربلا |
دیگر فعالیتیں | |
سیاسی | صحابی امام علی اور امام حسینؑ واقعہ کربلا میں حاضری |
بند کریں
اجمالی معلومات نافع بن ہلال جملی, معلومات شخصیت ...
نافع بن ہلال جملی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 10 اکتوبر 680ء ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
آپ یمن کے باشندے تھے اور آپ کا شمار عرب کے بہادر لوگوں میں ہوتا تھا۔
نافع بن ہلال بن جمیل امام علی اور امام حسین کے اصحاب اور شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ تاریخی منابع میں انھیں جَمَلی، بَجَلی، مُرادی اور بَجَلی مرادی جیسے القاب سے یاد کیا گیا ہے۔ بعض جگہ آپ کا نام نافع بن ہلال بجلی بھی لکھا گیا اے۔ آپ عرب کے اشراف اور بہادروں اور[1] قاری قرآن کریم اور کاتبان حدیث میں سے تھے۔