ناشتا/ناشتا(Breakfast) دن کا سب سے پہلے کھانا ہوتا ہے جو صبح سویرے اکثر دن کے کام شروع کرنے سے پہلے کھایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اس کو دن کا سب سے اہم کھانا مانتے ہیں۔[1] مختلف علاقوں میں ناشتے میں کھانے کی اشیاء کافی مختلف ہوتی ہیں، لیکن عام طور پر ان میں کاربو ہائیڈریٹ مثلا اناج، پھل، سبزیاں، لحمیہ (پروٹین) مثلا انڈا، گوشت یا مچھلی اور ایک مشروب مثلا چائے، قہوہ، دودھ یا رس وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔

Thumb
ناشتا

صحت پر اثر

ناشتے کو خاص طور پر بچوں کے لیے "دن کا سب سے اہم کھانا" کے طور پر حوالہ [2][3] کچھ وبائی تحقیق سے اشارہ ملتا ہے کہ ناشتا نظام انہضام کی شکایت اور قلبی بیماریوں کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔[4][5]

تصاویر

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.