نارا پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
نارا پریفیکچر (Nara Prefecture) (جاپانی: 奈良県) جاپان کے کانسائی علاقے کا ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دارالحکومت نارا شہر ہے۔[3]
اجمالی معلومات جاپانی نقل نگاری, • جاپانی ...
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 奈良県 |
• روماجی | Nara-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانسائی |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | نارا (شہر) |
حکومت | |
• گورنر | شوگو ارائی |
رقبہ | |
• کل | 3,691.09 کلومیٹر2 (1,425.14 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چالیسواں |
آبادی (مارچ 1, 2011) | |
• کل | 1,396,849 |
• درجہ | انتیسواں |
• کثافت | 378.43/کلومیٹر2 (980.1/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-29 |
اضلاع | 7 |
بلدیات | 39 |
پھول | Nara yae zakura |
درخت | Sugi |
پرندہ | جاپانی رابن |
مچھلی | گولڈ فش [1] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں