میکسیکو کی ریاستیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکسیکو کی ریاستیں میکسیکو کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہیں۔ میکسیکو کی اکتیس ریاستیں ہیں۔[1] میکسیکو شہر ایک وفاقی اکائی ہے جس کی حیثیت ایک ریاست کے مساوی ہے، تاہم وہ بذات خود ریاست نہیں۔[2]