مہرماہ (دختر محمود ثانی)
دختر محمود ثانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
مہرماہ سلطان ( عثمانی ترکی زبان: مهرماہ سلطان; 29 جون 1812 – 31 اگست 1838) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو سلطان محمود دوم اور ان کی چوتھی بیوی ہوشیار قادین آفندی کی صاحبزادی تھی۔ وہ سلطان عبدالمجید اول اور عبدالعزیز کی سوتیلی بہن تھیں۔
اجمالی معلومات مہرماہ (دختر محمود ثانی), (عثمانی ترک میں: مهرماہ سلطان) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: مهرماہ سلطان) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 29 جون 1812ء استنبول | |||
وفات | 31 اگست 1838ء (26 سال) استنبول | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
تعداد اولاد | ||||
والد | محمود ثانی | |||
والدہ | ہوشیار قادین آفندی | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں