مہتا کالو
From Wikipedia, the free encyclopedia
کالو مہتا (سابقہ نام کلیان چند داس بیدی[2]) سکھ مت کے پہلے سکھ گرو گرو نانک کے باپ تھے اور مذہباً ہندو تھے۔[3] وہ ذات کے اعتبار سے کھتری اور قبیلے کے حساب سے بیدی تھے۔ وہ گاؤں میں پٹواری کا کام کرتے تھے۔
اجمالی معلومات مہتا کالو, معلومات شخصیت ...
مہتا کالو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1440ء [1] ![]() |
تاریخ وفات | سنہ 1522ء (81–82 سال)[1] ![]() |
زوجہ | ماتا ترپتا ![]() |
اولاد | گرونانک ، بی بی نانکی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں