مکناس

From Wikipedia, the free encyclopedia

مکناس

مکناس (انگریزی Meknes) شمالی المغرب کا شہر اور مكناس تافيلالت (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ المغرب کے دارالحکومت رباط سے میکناس کا فاصلہ 130 کلومیٹر اور فاس سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس مولاۓ اسماعیل (1672ء تا 1727ء) کے عہد حکومت میں المغرب کا دار الحکومت رہا ہے، جہاں سے دار الحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ مکناسہ پر رکھا گیا تھا۔

 

اجمالی معلومات مکناس, انتظامی تقسیم ...
مکناس
(عربی میں: مكناس)
(فرانسیسی میں: Meknès)  ویکی ڈیٹا پر  (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

Thumb
مکناس
نشان

انتظامی تقسیم
ملک المغرب   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ مکناس پریفیکچر   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°53′00″N 5°33′00″W   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
رمس
الماتی
نیم (شہر) (2005–)[4][5]
طولکرم (19 اپریل 2017–)[6]
سانتارای، پرتگال (31 اکتوبر 1989–)[7][8]
اوغلیوں (اکتوبر 2020–)[9]
بلونیا (2020–)[10][11]
مشرقی یروشلم (29 جنوری 1990–)[7]  ویکی ڈیٹا پر  (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
50000  ویکی ڈیٹا پر  (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2542715  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
بند کریں

علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع 117ء میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولائے اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انھوں نے اسے المغربی سلطنت کا دار الحکومت بنایا۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ مکناس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2024ء
  2.   ویکی ڈیٹا پر  (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مکناس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2024ء
  3.   ویکی ڈیٹا پر  (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مکناس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2024ء

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.