موہانی زین العابدین
ملائیشیائی خواتین اول اور ملائیشیا کے 9 ویں وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب کی بیوی / From Wikipedia, the free encyclopedia
موہانی زین العابدین (انگریزی: Muhaini Zainal Abidin) (ولادت: 12 نومبر 1961ء) ملائیشیائی خواتین اول اور ملائیشیا کے 9 ویں وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب کی بیوی ہیں۔[1][2]