From Wikipedia, the free encyclopedia
مونڈینو ڈی لوزی یا ڈی لیوزی یا مزی لوسی [5] (ت 1270 - 1326)، جسے منڈینس Mundinus بھی کہا جاتا ہے، ایک اطالوی معالج، ماہرِ علم الابدان اور جراحت کے پروفیسر تھے، جو بولونا، اٹلی میں رہتے اور کام کرتے تھے۔ اسے اکثر علم تشریح الاعضاء کے بحال کرنے والے کے طور پر جانا جاتا ہے کیونکہ انھوں نے انسانی لاشوں کے انشراح کے عمل کو دوبارہ متعارف کراتے ہوئے اس بارے میں پہلا جدید متن لکھ کر میدان میں اہم شراکت کی۔ [6] [7]
مونڈینو ڈی لوزی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1275ء [1] بلونیا |
وفات | سنہ 1326ء (50–51 سال)[1][2][3] بلونیا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بولونیا |
پیشہ | طبیب |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، اطالوی [4] |
ملازمت | جامعہ بولونیا |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.