منی پوری زبان (انگریزی: Meitei language)، جسے میتی زبان بھی کہا جاتا ہے، بھارت کی ریاست منی پور کی سرکاری زبان ہے۔ یہ بھارت کے شمال مشرق میں بنگالی اور آسامی کے بعد سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔

یہ زبان یہاں کی مشترکہ زبان ہے۔ یہاں کے مسلمان بھی منی پوری میں فراٹے دار گفتگو کرتے ہیں، حالاں کہ باقی بھارت کی طرح یہ لوگ منی پور میں اقلیت میں ہی ہیں۔[1]

چند منی پوری الفاظ

دیگر معلومات منی پوری لفظ, اردو متبادل ...
منی پوری لفظاردو متبادل
کھُرُم جاریآداب
چُٹ چاراگےخدا حافظ
نُونگائی جاریٹھیک ہے
چَتْلوچہل قدمی
لَل لوآؤ[2]
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.