المکہ علاقہ یا منطقہ المکہ (انگریزی: Makkah Region; (عربی: منطقة مكة المكرمة)) سعودی عرب کا قدیم اور مقدس ترین صوبہ ہے جس کے شمال میں المدینہ عالقہ ہے اور جنوب میں عسیر علاقہ واقع ہے۔ اس علاقہ میں مسلمانوں کا مقدس ترین جگہ یعنی شہرِ مکہ موجود ہے۔

اجمالی معلومات دار الحکومت, بورو (انتظامیہ) ...
علاقہ
مكة المكرمة
Thumb
مکہ سعودی عرب کا نقشہ
دار الحکومتمکہ
بورو (انتظامیہ)12
حکومت
  گورنرخالد بن فیصل آل سعود
رقبہ
  کل153,148 کلومیٹر2 (59,131 میل مربع)
آبادی (2010 مردم شماری)
  کل6,915,006
  کثافت45/کلومیٹر2 (120/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA02
ویب سائٹwww.makkah.gov.sa
بند کریں

مزید پڑھیے

سعودی عرب کے علاقہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.