من بھاوتی بائی
مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر کی بیوی اور راجہ کچھواہہ بھگونت داس کی بیٹی اور راجہ مان سنگھ کی بہن۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
من بھاوتی بائی[1] مغل بادشاہ جہانگیر کی پہلی ملکہ اور شہزادہ خسرو مرزا کی ماں تھی۔[2] اپنے بیٹے کو جنم دینے کے بعد اس نے شاہ بیگم کا خطاب حاصل کیا۔[3][4]