ملائیشیا میں اسلامFrom Wikipedia, the free encyclopedia ملائیشیا ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور اسلام یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے مطابق یہاں تقریباْ 61،4٪ مسلم پیروکار یا 17 ملین مسلم افراد موجود ہیں۔[1] ملائیشیا کے آئین کی شق 3 کے مطابق "وفاق کا مذہب" اسلام ہے۔[2][3] پترا مسجد قومی مسجد
ملائیشیا ایک کثیر اعتقادی ملک ہے اور اسلام یہاں کا سب سے بڑا مذہب ہے۔ 2010 کے مطابق یہاں تقریباْ 61،4٪ مسلم پیروکار یا 17 ملین مسلم افراد موجود ہیں۔[1] ملائیشیا کے آئین کی شق 3 کے مطابق "وفاق کا مذہب" اسلام ہے۔[2][3] پترا مسجد قومی مسجد