مقرن بن عبدالعزیز آل سعود
From Wikipedia, the free encyclopedia
مقرن بن عبد العزیز آل سعود (عربی: مقرن بن عبدالعزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن جو جنوری تا اپریل 2015ء ولی عہد سعودی عرب بھی رہا۔ یہ 2005ء سے 2012ء تک سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا ڈائریکٹر جنرل بھی رہا۔ جولائی 2012ء کو مقرن بن عبد العزیز کو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کا مشیر اور خصوصی ایلچی مقرر کیا گیا۔ 1 فروری 2013ء کو اسے نائب وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔[1] اس عہدے پر اس سے قبل فہد بن عبدالعزیز آل سعود، عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود، سلطان بن عبدالعزیز آل سعود اور نائف بن عبدالعزیز آل سعود فائز رہ چکے ہیں۔[1] 27 مارچ 2014ء کو وہ تب اپنے بھائی ولی عہد سعودی عرب سلطان بن عبدالعزیز کے ساتھ نائب ولی عہد بنا۔[2] 23 جنوری 2015ء کو شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد سلطان بن عبدالعزیز بادشاہ بنا وہ ولی عہد سعودی عرب بنا۔[3] 29 اپریل 2015ء کو شاہ سلطان بن عبدالعزیز آل سعود نے اسے ولی عہد کے عہدے سے ہٹا کر محمد بن نایف نیا ولی عہد سعودی عرب بنا دیا۔[4]
مقرن بن عبد العزیز Muqrin bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ولی عہد سعودی عرب | |||||||
23 جنوری 2015 – 29 اپریل 2015 | |||||||
پیشرو | سلمان بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
جانشین | محمد بن نایف | ||||||
بادشاہ | سلمان بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
ڈائریکٹر جنرل سعودی انٹیلی جنس ایجنسی | |||||||
اکتوبر 2005 – 19 جولائی 2012 | |||||||
پیشرو | نواف بن عبدالعزیز | ||||||
جانشین | بندر بن سلطان | ||||||
بادشاہ | عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
گورنر المدينہ علاقہ | |||||||
1999–2005 | |||||||
پیشرو | عبدالمجید بن عبدالعزیز | ||||||
جانشین | عبدالعزیز بن ماجد | ||||||
بادشاہ | فہد بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
گورنر حائل علاقہ | |||||||
1980–1999 | |||||||
جانشین | سعود بن عبد المحسن | ||||||
بادشاہ | خالد بن عبدالعزیز آل سعود فہد بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
شریک حیات | نورہ بنت احمد، عبطہ بنت حمود الراشد | ||||||
نسل | مضاوی لیلی مشاعل عبطہ نوف لمياء جواهر فہد عبد العزیز فیصل ترکی منصور بندر | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | بركہ اليمنيہ | ||||||
پیدائش | (1945-09-15) 15 ستمبر 1945 (عمر 78 برس) ریاض، سعودی عرب | ||||||
مذہب | اسلام |