![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/80/Arthropoda.jpg/640px-Arthropoda.jpg&w=640&q=50)
مفصلی پایہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مفصلی پایہ یا مفصلی (انگریزی: Arthropod) غیر فقاری جانداروں میں سے سب سے بڑا گروپ ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ان کا جسم دو (cefalothorax اور پیٹ) یا تین (سر، سینہ اور پیٹ) حصوں سے بنا ہوتا ہے جس پر سخت خول ہوتا ہے۔ یہ سخت خول نامیاتی اورمعدنی مواد سے بنایا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں تقریباں دس لاکھ قسم ہيں۔
مفصلی پایہ کے حصے[6]
اجمالی معلومات اسمیاتی درجہ, جماعت بندی ...
![]() دور: 540–0 ما کیمبری – حالیہ | |
---|---|
ناپید اور موجودہ مفصلی | |
اسمیاتی درجہ | ہم نسل [1][2] ![]() |
جماعت بندی | |
مملکت: | حیوان |
ذیلی مملکت: | یومیٹازوآ |
الشعبة العليا: | ایکدیسوزوآ |
سائنسی نام | |
Arthropoda[1][2][3][4] ![]() ![]() | |
سب فائلا و دیگر جماعتیں | |
| |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں