From Wikipedia, the free encyclopedia
مغربی جدید آرامی (Western Neo-Aramaic) ایک جدید آرامی زبان ہے۔ موجودہ دور میں یہ سوریہ کے سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کے تین گاؤں میں بولی جاتی ہے۔[3] مغربی جدید آرامی مغربی آرامی زبانوں کا واحد زندہ لہجہ ہے جبکہ باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔
مغربی جدید آرامی | |
---|---|
Siryon, Loghtha Siryanoytha[1] | |
Western Neo-Aramaic ܐܪܡܝܬ Aramîth, آرامي Ārāmī | |
مقامی | سوریہ |
علاقہ | مشرقی لبنان سلسلہ کوہ: معلولا, بخعہ اور جبعدین. |
مقامی متکلمین | (15,000 cited 1996)e18 |
افرو۔ایشیائی
| |
آرامی خط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | amw |
گلوٹولاگ | west2763 [2] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.