مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست بلحاظ مسافر آمدورفت
From Wikipedia, the free encyclopedia
مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست بلحاظ مسافر آمدورفت (انگریزی: List of busiest airports by passenger traffic) کل مسافروں کی تعداد سے ماپا جاتا ہے۔ 2000ء سے ہارٹسفیلڈ–جیکسن اٹلانٹا بین الاقوامی ہوائی اڈا پہلے مقام پر ہے۔ 2018ء کے مطابق چھ ممالک کے کم از کم دو ہوائی اڈے پہلے 50 مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شامل ہیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکا کے 15، چین کے 10، مملکت متحدہ، جرمنی، بھارت اور ہسپانیہ کے دو دو ہوائی اڈے فہرست میں شامل ہیں۔