مشرقی گھاٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مشرقی گھاٹ (Eastern Ghats) بھارت کے مشرقی ساحل پر خلیج بنگال اور دکن سطح مرتفع کے متوازی واقع پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ شمال میں اوڈیشا کے مہاندی سے شروع ہوکر آندھرا پردیش کے ذریعہ تمل ناڈو کے ویگئے تک پہنچتے ہیں۔ مشرقی گھاٹ اور خلیج بنگال کے درمیاں واقع علاقہ کو کورامنڈل ساحل کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات مشرقی گھاٹ, بلند ترین مقام ...
مشرقی گھاٹ | |
---|---|
Malayadri Mountains | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | جندھاگڈا چوٹی |
بلندی | 1,690 میٹر (5,540 فٹ) |
نام | |
مقامی نام | Purvaghat |
جغرافیہ | |
مشرقی گھاٹ بھارت کے مشرقی ساحل کے متوازی واقع ہے | |
ملک | بھارت |
صوبے | اوڈیشا, آندھرا پردیش, کرناٹک اور تمل ناڈو |
آبادیاں | وشاکھ پٹنم اور بھوبنیشور |
حیوہ | جنگلات |
بند کریں