From Wikipedia, the free encyclopedia
علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں ہر راوی روایت کرنے سے پہلے کوئی قول یا فعل پیش کرے جیسے مجھے فلاں نے یہ حدیث بیان کی جبکہ یہ حدیث میں نے سب سے پہلے سنی۔ یایہ کہے کہ اس نے پہلے یہ الفاظ کہے انی احبک یہ حدیث قولی کہلائے گی یا یہ کہے جب اس نے روایت بیان کی وہ کجھور کھا رہا تھا یا اس نے اپنی داڑھی پر ہاتھ رکھا ہوا تھا یہ حدیث فعلی کی مثال ہے۔ یا کوئی نقص یا عیب بیان ہو اور وہ نقص ابتدا سے آخر تک تسلسل سے بیان ہو رہا ہو جیسے ایک حدیث سفیان بن عیینہ سے صرف روایت ہے اور ابتدا سے انتہا تک یہ الفاظ ملتے ہیں کہ فقد وھم(انھیں وہم ہوا )[1] حديث المسلسل بالأوليۃ کی مثال [2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.