مستونگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مستونگ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کا ضلعی صدر مقام اور شہر ہے۔1991 سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا مگر بعد میں انتظامی نقطہ نگاہ سے اس کو ایک علاحدہ ضلع بنا دیا گیا۔ اس وقت ضلع مستونگ میں تین تحصیلیں اور تیرہ یونین کونسلیں ہیں۔
قصبہ | |
سرکاری نام | |
مستونگ کا محل وقوع | |
متناسقات: 29°47′58.19″N 66°50′48.58″E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | مستونگ |
بلندی | 1,701 میل (5,581 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
یونین کونسلوں کی تعداد | 2 |
تاریخی لحاظ سے ضلع مستونگ بہت اہمیت کا حامل ہیں یہاں پر پاکستان کے گورنر جنرل غلام محمد ایوب خان اور دیگر پاکستانی عہدے دار دورہ کرچکے ہیں بلوچستان کے سیاست میں مستونگ مرکزی کردار ادا کرتا ہیں دو مرتبہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش اور نواب اسلم رئیسانی کا تعلق اسی ضلع سے ہیں یہاں پہ فارسی (دہہوای) اور براھوی زبان بولا جاتا ہیں مستونگ میں محمدشہی، شاھوانی، دھوار،ریئسانی، مینگل،علیزئی، بنگلزئی،سمالانی،کرد :لہڑی،آبیزٸی جیسے قومیں آباد ہیں مذہب اسلام (سنی) ہیں پیشہ۔ تجارت زراعت باغبانی ہیں مستونگ روڈ، دینگڑھ، کاریزنوتھ، کڈکوچہ، کردگاپ، کانک،منگیچر،دشت اور تیری اس کے قصبے ہیں قیام پاکستان سے پہلے یہ ریاست قلات کا حصۂ تھا
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.