مرزا غلام احمد
مذہبی شخصیت جماعت احمدیت کا بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
مرزا غلام احمد (13 فروری 1835ء تا 26 مئی 1908ء) ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مذہبی رہنما اور احمدیہ کے بانی تھے۔ مرزا غلام احمد نے دعویٰ کیا کہ وہ ہی مسیح موعود اور مہدی آخر الزمان ہے اور نبی ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔[4][5][6] 1888ء میں، مرزا نے اعلان کیا کہ انھیں بیعت لے کر ایک جماعت بنانے کا حکم ملا ہے اور اس طرح 23 مارچ 1889ء کو لدھیانہ میں پہلی بیعت لے کر جماعت احمدیہ جسے قادیانیت اور مرزائیت بھی کہا جاتا ہے، کی بنیاد رکھی۔[7]
اجمالی معلومات مرزا غلام احمد, معلومات شخصیت ...
مرزا غلام احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 فروری 1835ء [1] قادیان دار الامان |
وفات | 26 مئی 1908ء (73 سال)[2][1] لاہور |
مدفن | بہشتی مقبرہ |
شہریت | برطانوی ہند |
اولاد | مرزا بشیر الدین محمود |
والد | مرزا غلام مرتضیٰ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، مصنف ، نبی |
پیشہ ورانہ زبان | اردو [3]، انگریزی ، فارسی ، عربی ، پنجابی |
تحریک | احمدیہ |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں