مردوں کا ہاکی عالمی کپ 1971ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
1971 مردوں کا ہاکی عالمی کپ ایک ہاکی عالمی کپ تھا جو مردوں کی فیلڈ ہاکی ٹیموں کے درمیاں میں کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 15–24 اکتوبر 1971ء کو منعقد ہوئے۔ پاکستان نے ہسپانیہ کو 1–0 ہرا کر پہلا ہاکی عالمی کپ جیتا تھا۔[1]
اجمالی معلومات Hockey Copa del Mundo 1971, ٹورنامنٹ کی تفصیلات ...
Hockey Copa del Mundo 1971 | |||
---|---|---|---|
ٹورنامنٹ کی تفصیلات | |||
میزبان ملک | ہسپانیہ | ||
شہر | برشلونہ، کاتالونیا | ||
ٹیمیں | 10 | ||
مقام | ریال پولو گراؤنڈز | ||
تین بہترین ٹیمیں | |||
چیمپئن | پاکستان (1 بار) | ||
دوسرا مقام | ہسپانیہ | ||
تیسرا مقام | بھارت | ||
ٹورنامنٹ کے اعداد و شمار | |||
میچ کھیلے | 30 | ||
گول کیے | 66 (2.2 فی میچ) | ||
ٹاپ اسکورر | تنویر ڈار (8 گول) | ||
|
بند کریں