From Wikipedia, the free encyclopedia
مدرسہ نور الدین (انگریزی Noor-Din Madrasa) (عربی: الْمَدْرَسَةُ النُّورِيَّة ) دمشق شام میں ایک جنازے کا مدرسا ہے۔ یہ شہر کی دیواروں کے اندر، سوق الخیاطین میں ہے۔ اسے 1167ء میں شام کے سلطان نور الدین زنگی نے تعمیر کیا تھا، جو وہاں دفن ہے۔ اس مقام پر ایک مسجد ایک مدرسہ اور بانی کا مقبرہ شامل ہے۔ یہ دمشق میں تعمیر ہونے والا پہلا ایسا کمپلیکس تھا۔ [1] [2]
مدرسہ نور الدین الْمَدْرَسَةُ النُّورِيَّة | |
---|---|
پتہ | |
Syria | |
معلومات | |
قسم | مدرسہ (اسلام) |
قائم | 1167ء |
بانی | سلطان نور الدین زنگی |
شاخ | شہری علاقہ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.