محمود احمدی نژاد
From Wikipedia, the free encyclopedia
سابق ایرانی صدر۔ 28 اکتوبر 1956ء کو گامسر کے قریب ایک گاؤں میں ایک لوہار کے گھر پیدا پیدا ہوئے۔ عمر ایک سال کی تھی جب خاندان نے تہران کی طرف نقل مکانی کی۔ انقلاب ایران میں پاسداران سے وابستہ رہے۔ ان پر امریکا سفارت خانے پر حملہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔
اجمالی معلومات محمود احمدی نژاد, (فارسی میں: محمود احمدینژاد) ...
محمود احمدی نژاد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: محمود احمدینژاد) | |||||||
مناصب | |||||||
میئر تہران | |||||||
برسر عہدہ 20 مئی 2003 – 28 جون 2005 | |||||||
صدر ایران (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 3 اگست 2005 – 3 اگست 2013 | |||||||
| |||||||
وزیر پیٹرولیم | |||||||
برسر عہدہ 16 مئی 2011 – 2 جون 2011 | |||||||
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (28 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 اگست 2012 – 3 اگست 2013 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 اکتوبر 1956ء (68 سال)[1][2][3][4][5] آرادان، ایران | ||||||
شہریت | ایران | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ علم و صنعت ایران (1975–) | ||||||
تخصص تعلیم | مدنی ہندسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بیچلر آف انجینئرنگ | ||||||
پیشہ | استاد جامعہ ، سیاست دان ، انجینئر | ||||||
مادری زبان | فارسی | ||||||
ملازمت | جامعہ علم و صنعت ایران | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں