محمد کام بخش
مغل شہزادہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد کام بخش (انگریزی: Muhammad Kam Bakhsh) (7 مارچ 1667ء - 14 جنوری 1709ء) شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر اور ان کی داشتہ اودے پوری محل کے سب سے چھوٹے صاحبزادے تھے۔
اجمالی معلومات محمد کام بخش, معلومات شخصیت ...
محمد کام بخش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مارچ 1667ء ![]() دہلی ![]() |
وفات | 14 جنوری 1709ء (42 سال) ![]() حیدر آباد ![]() |
مدفن | مقبرہ ہمایوں ![]() |
والد | اورنگزیب عالمگیر ![]() |
والدہ | اودے پوری محل ![]() |
بہن/بھائی | بدر النساء ، زینت النساء ، مہر النساء ، زیب النساء ، زبدۃ النساء ، سلطان محمد اکبر ، بہادر شاہ اول ، محمد اعظم شاہ ، مغل محمد سلطان ![]() |
خاندان | تیموری سلطنت ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں