بدر النساء بیگم
مغل شہزادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
بدر النساء بیگم ( فارسی: بدرالنساء بیگم ؛ جس کا مطلب ہے "خواتین کا چاند"؛ 17 نومبر 1647 ء - 9 اپریل 1670 ء) ایک مغل شہزادی تھی ، وہ مغل بادشاہ اورنگ زیب کی اکلوتی بیٹی اور اس کی دوسری بیوی نواب بائی کی بیٹی تھی۔ وہ مستقبل کے مغل شہنشاہ معظم بہادر شاہ کی چھوٹی بہن تھی۔
اجمالی معلومات بدر النساء بیگم, مکمل نام ...
بدر النساء بیگم | |||||
---|---|---|---|---|---|
| |||||
خاندان | تیموری | ||||
والد | اورنگزیب عالمگیر | ||||
والدہ | نواب بائی | ||||
پیدائش | 27 نومبر 1647 دہلی، مغلیہ سلطنت | ||||
وفات | 9 اپریل 1670(1670-40-90) (عمر 22 سال) دہلی، مغلیہ سلطنت | ||||
مذہب | اسلام |
بند کریں