محمد حامد انصاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد حامد انصاری (ولادت: 1 اپریل 1937ء) بھارت کے بارہویں نائب صدر رہے۔ نیشنل مائنورٹیز کمیشن کے سابق چیرمین ہیں۔[2] یہ ایک ماہر تعلیمات، مشیر اور علی گڑھ یونی ورسٹی کے سابق وائس چانسلر ہیں۔
اجمالی معلومات محمد حامد انصاری, معلومات شخصیت ...
محمد حامد انصاری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Mohammad Hamid Ansari)،(ہندی میں: मोहम्मद हामिद अंसारी) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 اپریل 1937ء (87 سال)[1] کولکاتا | ||||||
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت | ||||||
جماعت | آزاد سیاست دان | ||||||
مناصب | |||||||
نائب صدر بھارت | |||||||
برسر عہدہ 11 اگست 2007 – 10 اگست 2017 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سفارت کار | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ان کا انتخاب بھارت کے 12ویں نائب صدر کی حیثیت سے 10 اگست 2007ء کو ہوا اور 10 اگست 2017ء تک انھوں نے اپنا دفتر سنبھالا۔