محمد جواد باہنر
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد جواد باہنر (5 ستمبر 1933ء- 30 اگست 1981ء) ایک شیعہ ایرانی ماہر الہیات اور سیاست دان تھے جنھوں نے اگست 1981ء میں ایک ماہ سے بھی کم عرصے تک ایران کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ باہنر اور محمد علی رجائی کی حکومت کے دیگر ارکان کو مجاہدین خلق نے قتل کر دیا۔
اجمالی معلومات شہید (اسلام), محمد جواد باہنر ...
شہید (اسلام) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد جواد باہنر | |||||||
(فارسی میں: محمدجواد باهنر) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 ستمبر 1933ء [1] کرمان | ||||||
وفات | 30 اگست 1981ء (48 سال)[2][1][3] تہران | ||||||
وجہ وفات | انفجاری آلہ | ||||||
مدفن | بہشت زہرا | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ایران | ||||||
جماعت | حزب جمہوری اسلامی | ||||||
مناصب | |||||||
رکن مجلس ایران | |||||||
رکن مدت 28 مئی 1980 – 10 اگست 1980 | |||||||
حلقہ انتخاب | تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر | ||||||
وزیر اعظم ایران (48 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 اگست 1981 – 30 اگست 1981 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ تہران | ||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [4] | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، معلم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [5] | ||||||
ملازمت | جامعہ تہران | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں