![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/60/Qasim_Ali_kupci.jpg/640px-Qasim_Ali_kupci.jpg&w=640&q=50)
محمد باقر
زین العابدین کے فرزند / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد باقر، زین العابدین کے فرزند اور اہل تشیع کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا نام اپنے جد بزرگوار حضرت رسول خدا کے نام پر محمد تھا اور باقر لقب۔ اسی وجہ سے محمد باقر کے نام سے مشہور ہوئے۔
- بارہ اماموں میں سے یہ آپ ہی کو خصوصیت تھی کہ آپ کا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں طرف حضرت رسول خدا تک پہنچتا ہے۔ دادا آپ کے سید الشہداء حضرت امام حسین تھے جو حضرت رسول خدا محمد مصطفے ٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے تھے اور والدہ آپ کی ام عبد اللہ فاطمہ حضرت امام حسن کی صاحبزادی تھیں جو حضرت رسول کے بڑے نواسے تھے۔
اجمالی معلومات محمد باقر, (عربی میں: مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ الباقر) ...
محمد باقر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ الباقر) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 مئی 677ء ![]() مدینہ منورہ ![]() | ||||||
وفات | 26 جنوری 733ء (56 سال) ![]() مدینہ منورہ ![]() | ||||||
وجہ وفات | زہر ![]() | ||||||
مدفن | جنت البقیع ![]() | ||||||
قاتل | ہشام بن عبدالملک ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
زوجہ | ام فروہ ![]() | ||||||
اولاد | جعفر الصادق [1]، سلطان علی بن محمد باقر ![]() | ||||||
والد | زین العابدین [2] ![]() | ||||||
والدہ | فاطمہ بنت حسن ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
بارہ امام (5 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 712 – 733 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | زین العابدین ![]() | ||||||
تلمیذ خاص | عبد الرحمٰن اوزاعی ![]() | ||||||
پیشہ | امام ، محدث ![]() | ||||||
مادری زبان | عربی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
اس طرح امام محمد باقر رسول کے بلند کمالات اور علی و فاطمہ کی نسل کے پاک خصوصیات کے باپ اور ماں دونوں سے وارث ہوئے۔