مانچو زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
مانچو زبان (انگریزی: Manchu language) (مانچو: ᠮᠠᠨᠵᡠ
ᡤᡳᠰᡠᠨ manju gisun) ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ایک زبان ہے جو منچوریا کی مقامی زبان ہے۔ یہ مانچو قوم کی قومی زبان اور چنگ خاندان کی ایک دفتری زبان تھی۔
اجمالی معلومات مانچو, مقامی ...
مانچو | |
---|---|
Manchu ᠮᠠᠨᠵᡠ ᡤᡳᠰᡠᠨ manju gisun | |
مقامی | روس چین |
علاقہ | منچوریا |
نسلیت | 10.7 ملین مانچو قوم |
مقامی متکلمین | 20 (2007)e18 دوسری زبان بولنے والے ہزاروں[1][2][3] |
تنگوی
| |
مانچو حروف تہجی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ![]() منچو نامزد عوامی جمہوریہ چین کی خود مختار کاؤنٹیاں |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | mnc |
آیزو 639-3 | mnc |
گلوٹولاگ | manc1252 [4] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں